پنجاب میں کم سےکم اجرت 32 ہزار روپے مقرر

پنجاب حکومت نے صوبے میں کم سےکم  اجرت  32 ہزار  روپے مقرر کردی۔ 

پنجاب کی نگران حکومت کی جانب سےکم سےکم ماہانہ اجرت میں 7 ہزار  روپےکا اضافہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق کم سےکم  اجرت 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار  روپےکردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں