میں نےکل رات احمد چٹھہ کو فون پر بتایا کہ وزیرآباد میں خان پر قاتلانہ حملہ ہوگا، سینیٹر اعجاز چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ میں نےکل رات احمد چٹھہ کو فون پر بتایا تھا کہ وزیرآباد میں خان پر قاتلانہ حملہ ہوگا سو قاتلانہ حملہ ہوگیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں سینیٹر اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ حملہ میں ایک کارکن ہلاک اور ہمارے چار لیڈر زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ’ تمہی نے چھیڑ دیا موت و زندگی کا سوال اب اس سوال کے زندہ جواب اُبھریں گے۔‘

اپنا تبصرہ بھیجیں