تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہناہے کہ ملک میں اس وقت کوئی آئین موجود نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ملک میں اس وقت غیراعلانیہ مارشل لا ہے، ملک میں نظر نہ آنے والی ایمرجنسی نافذ ہے
بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان پرالزام ہے کہ ٹرسٹ سے یونیورسٹی بنانے کی کوشش کیوں کی، حکومت کے لیے شرم کا یہ اقدام ہے۔