مظفرآباد:اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کی قیادت میں متحدہ اپوزیشن کی پریس کانفرنس

مظفرآباد:اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کی قیادت میں متحدہ اپوزیشن کی پریس کانفرنس

متحدہ اپوزیشن کل 25 مئی کو یاسین ملک کو ممکنہ سزا کے خلاف ایل او سی چکوٹھی سیکٹر کی جانب احتجاجی ریلی نکالے گی۔اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر

متحدہ اپوزیشن کل ایل او سی کے چکوٹھی سیکٹر میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر

یایسن ملک کی رہائی کے لیے احتجاج کی کال حکومت آزادکشمیر دیتی تو ہم ساتھ ہوتے۔چوہدری لطیف اکبر

آزادکمشیر حکومت نے عمران خان کے دھرنے میں شرکت کے لیے اچانک اہم اسمبلی اجلاس کو ملتوی کر دیا۔چوہدری لطیف اکبر

یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے۔سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر

کل ہونے والے احتجاج میں پارٹی کارکنان, سول سوسائٹی, تاجروں سمیت تمام مکتب فکر کے لوگوں سے شرکت کی اپیل کرتا ہوں۔راجہ فاروق حیدر

اپنا مقدمہ دنیا کے سامنے رکھنے کے لیے متحدہ اپوزیشن برطانیہ, امریکہ, برسلز سمیت جلد دنیا بھر میں جائے گی۔راجہ فاروق حیدر

سابق حکومت پاکستان نے مسلہ کشمیر پر کمزور خارجہ پالیسی اپنائی۔صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر چوہدری یاسین

یاسین ملک نے اپنی دھرتی کی آزادی کی جنگ یو این چارٹر کے مطابق لڑی۔چوہدری یاسین

بھارت اس سے قبل بھی جھوٹے مقدمات میں مقبول بٹ, افضل گورو سمیت سینکڑوں کشمیریوں کو قتل کر چکا ہے۔ چوہدری یاسین

اپنا تبصرہ بھیجیں