مظفرآباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر تحریک عدم اعتماد
پی ٹی آئی کے تمام 32 اراکین اسمبلی متحد ہیں. پی ٹی آئی کا دعویٰ
مظفرآباد کے فائیو سٹار ہوٹل میں پی ٹی آئی آذاد کشمیر کے 28 ممبران اسمبلی موجود،جبکہ 4 ممبران اسمبلی سردار تنویر الیاس خان کے ہمراہ اسلام آباد میں موجود ہیں۔
ہر قسم کی سازشیں دم توڑ گئی ہیں تنویر الیاس کو آزادکشمیر کا وزیر اعظم بننے سے روکا نہیں جا سکتا,ترجمان پی ٹی آئی