فرخ حبیب نے عمران خان کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی

پاکستان تحریک کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے فائرنگ کے واقعے میں عمران خان کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

سامجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فرخ حبیب نے کہا کہ بزدلوں نے اپنی اوقات دکھا دی ہے، عمران خان صاحب زخمی ہیں، اللہ تعالی ان کو محفوظ رکھے اور پوری قوم عمران خان کی زندگی کے لیے دعا کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں