اب حقیقی آزادی مارچ رکے گی نہیں، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ اب حقیقی آزادی مارچ رکے گی نہیں کیونکہ یہ سب جو ہوا ہے اب میرے ذہن میں کوئی شک نہیں کہ جب تک اس ملک کے اندر ہم انصاف نہیں لائیں گے ہم حقیقی طور پر آزاد نہیں ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے پتا ہے کہ اس حملہ کے پیچھے ایک افسر تھا اور جب سے وہ آیا ہے انہوں نے ہم پر دہشت گردوں کی طرح ظلم کیا ہے مگر ہمیں پتا ہے کہ ان کا ماضی کیا ہے اگر اس طرح کے لوگ ہیں تو دہشت گردی کم نہیں ہوگی بلکہ بڑھے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں