Skip to content
دفتر خارجہ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے متعلق امریکی ٹی وی کے انٹرویو پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ کے انٹرویو کو غلط تاثر دیا گیا، ان کے بیان کو کسی طرح بھی اشتعال انگیز نہیں کہا جاسکتا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا ویسا ہی تھا جس کی وزیرخارجہ نے نشاندہی کی تھی۔
ترجمان کے مطابق ہر ایک کو آزادی اظہار رائے کے حق کا یکساں احترام کرنا چاہیے۔
خیال رہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیا ہے جس میں اسرائیل کے میڈیا سے تعلق پر بات کی ہے
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں