نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بلوچستان کے لاپتہ افراد سے متعلق 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔
زرائع کے مطابق مرتضیٰ سولنگی، فوادحسن فواد اور جمال شاہ بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین سے ملاقات کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔
نگران وفاقی وزرا پر مشتمل 3 رکنی کمیٹی بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین سے مذاکرات کرے گی