ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگر غزہ میں اسرائیل کے جرائم جاری رہے تو دنیا بھر کے مسلمانوں اور مزاحمتی قوتوں کو کوئی نہیں روک سکے گا۔
ایران مشرق وسطیٰ میں اپنے اتحادی مسلح گروہوں کو مزاحمتی محور کا حصہ قرار دیتا ہے۔