لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی اراکین کے استعفے منظورکرنے کانوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا ہے۔
عدالت نے اراکین کو استعفے واپس لینے کیلئے اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو تمام ممبران کو دوبارہ سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایات دی ہیں۔
پی ٹی آئی کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ہے۔