لانگ مارچ کا قافلہ آج لالہ موسیٰ سے روانہ ہوگا، ترجمان پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت چیمہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ کا لالہ موسیٰ میں آخری روز تھا جو کہ آج وہیں سے دوبارہ آغاز ہوگا۔

مسرت چیمہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد عمر کی قیادت میں لانگ مارچ جھنگ کے لیے بھی روانہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے مختلف علاقوں سے مرکزی لیڈرشپ کی قیادت میں قافلے نکل رہے ہیں اورسب ایک ساتھ راولپنڈی پہنچیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں