پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں وزیر آباد کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں سینیٹر فیصل جاوید بھی زخمی ہو گئے ہیں۔
ڈان نیوز کے مطابق فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید بھی زخمی ہوئے جبکہ دیگر افراد کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔