پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام حقیقی آزادی مارچ ریلی میں سینکڑوں گاڑیاں اور ہزاروں کارکنان کی شرکت۔ آج مورخہ 7مئی 2022ء بروز ہفتہ شام ساڑھے 5 بجے فیض آباد سے شروع ہوئی اور مری روڈ سے گزر تے ہوئے لیاقت باغ تک پہنچی ۔
ریلی میں سیف اللہ نیازی کے علاوہ ایم این ایز:،صداقت علی عباسی ، غلام سرور خان، اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے تمام ایم پی ایز/سابق منسٹرز شریک ہیں۔
حقیقی آزادی مارچ ریلی میں حلقہ این اے 57 کے شرکاء سے اپنے دفتر میں خطاب کیا۔صداقت علی عباسی