آزادکشمیرکابینہ کےوزراء کرام کی تقریب حلف برداری

مظفرآباد :آزادکشمیر کے نئے وزراء کرام کی حلف برداری کی تقریب آج ہو ئی

صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نومنتخب وزراء کرام سے حلف لیا۔

تقریب حلف برداری نئے وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہو ئی۔

دو ممبران اسمبلی خواجہ فاروق احمد اور چوہدری محمد اخلاق پہلے ہی وزیر حکومت کا حلف اٹھا چکے ہیں

مظفرآباد
وزرات کا حلف اٹھانے والوں میں مظفرآباد سے دیوان علی چغتائی, چوہدری رشید, باغ سے سردار میر اکبر, سدھنوتی سے سردار فہیم اختر ربانی, کوٹلی سے انصر نثار ابدالی, ملک ظفر, میرپور سے چوہدری ارشد, یا سر سلطان, اظہر صادق, بھمبر سے علی شان سونی مہاجرین جموں وکشمیر مقیم پاکستان سے عبدالماجد خان, چوہدری مقبول ,اکبر ابراہیم اور اکمل سرگالہ شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں