مظفرآباد :آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی
مظفرآباد پی ٹی آئی نے عدالت عالیہ کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں رجوع کیا تھا
مظفرآباد:وزیراعظم آزادکشمیر کے انتخاب کیلئے صدر آزادکشمیر نے اسمبلی اجلاس پیر کی صبح طلب کرلیا
مظفرآباد آزاد جموں کشمیر سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل شروع صدر آزاد کشمیر نے پیر کو اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
مظفرآباد قانون ساز اسمبلی کا اجلاس 18اپریل صبح 10:30بجے مظفرآباد میں طلب کیا گیاہے ۔
مظفرآباد اجلاس میں نئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا
مظفرآباد
وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی اپنے خلاف عدم اعتماد آنے کے بعد اپنے عہدے سے مستفعی ہوگئے تھے
مظفرآباد عدم اعتماد کے لئے طلب شدہ اجلاس میں نیا قائد ایوان کے انتخابی پراسس کو اعلی عدلیہ نے غیر آئینی قرار دے کر روک دیا تھا
مظفرآباد پی ٹی آئی نے عدالت عالیہ کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں رجوع کیا تھا
مظفرآباد سپریم کورٹ نے عدالت عالیہ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے الگ سے اجلاس بلانے کی ہدایت کی تھی
مظفرآباد پیر کے روز نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لئے پراسس ہوگا