ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی5روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی، نیپرا

اس طرح سے حکومتی دعویٰ ٹھس اوردرے کے درے رہ گئے کہ وہ عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے کوشاں ہے عوام پہلے سے ہی مہنگائی کی چکی میں پیس رہے ہیں اوپر سے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں‏ماہانہ بجلی 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹیفیکیشن

‏صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنی ہوں گی، نوٹیفیکیشن

‏اضافےکا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا، نوٹیفیکیشن

اضافے کا اطلاق میپکو، لیسکو، فیسکو سمیت تمام ڈسکوز پر ہوگا، نوٹیفیکیشن

اضافہ عوام کو زندہ درگورکرنے کے مترادف ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں