کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل پر سائیڈ مررز لگوانا لازمی قرار

کراچی: سندھ کابینہ نے موٹر سائیکل پر سائیڈ مررز لگوانا لازمی قرار دے دیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہوا جس میں موٹر وہیکل رولز میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔

موٹر وہیکل رولز میں ترمیم کے ذریعے موٹر سائیکل سوار کو سیفٹی کی خاطر سائیڈ مرر لگانا لازمی ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں