پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

یکم مئی سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 4.5 فی لیٹر، جب کہ ڈیزل کی قیمتوں میں 6 روپے کی کمی ہو سکتی ہے۔

یاد رہے کہ حکومت نے چند ہفتوں کے قبل پیٹرول کی قیمتوں میں دس روپے کا بڑا اضافہ کر دیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں