اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام حقیقی آزادی مارچ ریلی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام حقیقی آزادی مارچ”فیض آباد” سے گزررہی ہے جس کی قیادت سنیٹر سیف اللہ خان نیازی، سابق ایم این اے صداقت علی عباسی ودیگر کررہے ہیں

پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام حقیقی آزادی مارچ ریلی میں سینکڑوں گاڑیاں اور ہزاروں کارکنان کی شرکت۔ آج مورخہ 7مئی 2022ء بروز ہفتہ شام ساڑھے 5 بجے فیض آباد سے شروع ہوئی اور مری روڈ سے گزر تے ہوئے لیاقت باغ تک پہنچی ۔

ریلی میں سیف اللہ نیازی کے علاوہ ایم این ایز:،صداقت علی عباسی ، غلام سرور خان، اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے تمام ایم پی ایز/سابق منسٹرز شریک ہیں۔

حقیقی آزادی مارچ ریلی میں حلقہ این اے 57 کے شرکاء سے اپنے دفتر میں خطاب کیا۔صداقت علی عباسی

اپنا تبصرہ بھیجیں