پاکستان تحریک انصاف کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

سابق چیئرمین پاکستان تحریک انساف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فیصلے کے خلاف کل ہی سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، اب کرپشن اور ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد رکھیں گے، جو بھی جیتے گا لیکن جمہوریت کی ہار ہوگی، ہمیں سیاسی انتقام کا نشان بنایا جارہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں