وفاقی کابینہ میں کس پارٹی سے کتنے وزراء شامل ہونگے
باہمی مشاورت سے فارمولہ طے
مسلم لیگ ن کے 12 وزراء ہونگے
گورنر کے پی کے جے یو آئی ف کو ملنے کا
امکان اسطرح تین وزارتیں اور ایک وزیر مملکت بھی جے یو ائی کو دیا جانے کا امکان
گورنر سندھ ایم کیو ایم اور دو وزارتیں ملنے کا امکان
اے این پی کے حیدر خان ہوتی کو وزارت مواصلات دیئے جانے کا امکان
آزاد اراکین کو بھی وزرات ملے گی
گورنر پنجاب پی پی پی کو ملے گی
گورنر بلوچستان بی این پی مینگل کو ملنے کا امکان
اسپیکر کا عہدہ پی پی پی کو ملے گا
جبکہ ڈپٹی سپیکر جے یو آئی ف کو ملے گی
بی این پی کو دو اور بی اے پی کو بھی وزات ملے گی ذرائع