وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا، ملکی سیاسی اورمعاشی صورتحال پر غور ہوگا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سال 2022-23 کیلئے گندم کی امدادی قیمت مقررکرنے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔

کابینہ کو گندم کی طلب، موجودہ صورتحال اور منسوخ کیے گئے پیٹرولیم ایکسپلوریشن لائسنسز کی بحالی پربھی بریفنگ دی جائےگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں