منچن آباد کی عوام کا اپنے متعلق اپنے ایم این اے اور ایم پی اے کے لیے اہم پیغام

ایک دفعہ منچن آباد کی عوام نے ایم این اے اور ایم پی اے کے انے سے پہلے اپنی ترقیات کاموں کی لسٹ لازمی لے کر حاضر ہو تاکہ اگلا پانچ سال کے لیے منچن آباد کی عوام اپنے حق رائے کا صیح استعمال کر سکے اپ کی مہربانی ہو گی کیونکہ پہلے تو یہاں پر ترقیات کام بالکل صفر ہے نہ کوئی سیوریج کا نظام نہ کوئی سولنگ اور نہ بجلی کے نیو پول بجلی کی مین کیبل انتہائی خاطر کا ماحول جو کے کس بھی وقت حادثہ کا سبب بن سکتی ہے منچن آباد میں کوئی بھی عوامی نمائندہ أنے کی تکلیف مت کرے کیونکہ منچن آباد ابادی کی عوام اپ لوگوں کا خود استقبال کرے گی ووٹوں کے بائیکاٹ سے اس دفعہ ووٹ کس بھی ایم این اے یا ایم پی اے کو نہیں دے گے جب تک یہاں پر أے کر منچن آباد کی عوام کو ریلیف نہیں مل گا منچن آباد کی عوام کا دوٹوک ایک ہی اعلان ووٹ اور سپورٹ اس کو کرے گے جو ہماری تحصیل میں ترقیات کام کراوے گا حد سے زیادہ افسوس تحصیل میں صرف سفارشی کام کیا جاتے ہے باقی جہاں جہنم میں کیونکہ یہ غریب عوام ہے منچن آباد کے حکمران صرف اپنے بنک بیلنس بنانے میں لگے ہوے کوئی ان کو پوچھنے والا ۔نہیں ۔خدا ان کو ہدایت دے منچن آباد کی عوام کا ایک ہی میسج ووٹ صرف اس کو دے جو ہماری تحصیل میں ترقیات کام دے باقی سب اللہ دے حوالہ. اس دفعہ وہ کام نہیں ہو گا منچن آباد کی سرزمین کے حکمران أے اور سبز باغ دیکھا کر ووٹ لے کر چل جائیں اس دفعہ ووٹ صرف اس کو ہی مل گا منچن آباد میں کام کراوے گا ورنہ کوئی بھی سیاسی حریف بالخصوص منچن آباد میں أنے کی زحمت بالکل بھی نہ کرے کیونکہ اب کوئی سفارش نہیں چل گی حق اور سچ کا ساتھ دیا جائیں گا منچن آباد کی عوام ووٹ دے گی جو غریب عوام کا ہمدرد بنے اب ایسا سفارشی نظام بالکل ختم کیا جائیں گا جو مرضی ہو جائیں کوئی بھی سیاسی حریف وڈیرے نظام کے مطابق ووٹ مانگنے کی کوشش مت کرے

اپنا تبصرہ بھیجیں