ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1100 روپے اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 3 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے ایک لاکھ 74 ہزار 468 روپے ہے۔
عالمی بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ڈالر اضافے سے 1926 ڈالر فی اونس ہے۔