مظفرآباد:یاسین ملک سزا سماعت کے موقع پر متحدہ اپوزیشن کا ایل اوسی چکوٹھی کی جانب مارچ
سزا موت کے قیدیوں کا سا لباس زیب تن کیے کشمیری یاسین ملک سزا کے خلاف سراپا احتجاج
چکوٹھی کنٹرول لائن سیکورٹی فورسز نے متحدہ اپوزیشن کے مارچ کو زیرو لائن سے تین کلومیٹر پہلے روک لیا
کنٹرول لائن متحدہ اپوزیشن کے مارچ کا چکوٹھی بازار میں دھرنا
کنٹرول لائن جو شخص اپنے وطن کی سر زمین پر کھڑے ہو کر اپنی آزادی کی بات کرتا ہے بھارت اس کی آوازکو خاموش کردیتا ہے,رہنما متحدہ اپوزیشن
کنٹرول لائن اب فیصلے کا وقت آگیا ہے گھروں میں چار پائیوں ہماری موت نہ آئے,
کنٹرول لائن ہمیں اب شہادت کے لئے آگے بڑھنا ہے, متحدہ اپوزیشن رہنما
کنٹرول لائن عمران خان کو آج کے دن سزا کاپتہ تھا اس لئے اس نے اس آج ہی اپنےمارچ کا اعلان کیا
کنٹرول لائن اب کشمیریوں کو اپنا فیصلہ خود کرنا ہوگا
اب جب ہم آئیں گے تو ہمیں یہاں نہیں روکا جا سکے گا ہم بندوبست کر کے آئیں گے اور کنٹرول لائن کوروند کر آگے جائیں گے۔