سینئر صحافی اور اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان پر گولیاں چلانے پی ٹی آئی ایم این اے عالمگیر خان کا گارڈ ہے۔
انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں دعویٰ کیا کہ عمران خان کے کنٹینر پر گولیاں چلانے والے کا نام محمد نوید ولد محمد بشیر ہے جو سودھرہ ضلع وزیرآباد کا رہائشی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملزم کو ایک 9ایم ایم اور دو خالی میگزینوں کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا۔