ایران کے ججوں اورعلماء کونسل پربھی یورپی یونین کی پابندیاں عائد

ایران کے ججوں اورعلماء کونسل پربھی یورپی یونین کی پابندیاں عائدیورپی وزراء نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں آٹھ ایرانیوں اور تہران حکومت کے طاقتور ترین اداروں میں سے ایک کو یورپی یونین کی پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے پراتفاق کیا ہے۔
ان ایرانی شخصیات بشمول علماء، ججوں اور ایک براڈکاسٹر پرالزام ہے کہ انھوں نے حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف سکیورٹی فورسزکے وحشیانہ کریک ڈاؤن میں قائدانہ کردارادا کیا تھا۔یورپی یونین کا کہنا ہے کہ وہ خاص طورپرعدلیہ کے ان ارکان پر پابندیاں عاید کررہی ہے جو غیر منصفانہ مقدمات میں سزائے موت دینے اور مبیّنہ مجرموں پر تشدد کرنے کے ذمے دارہیں۔
کہاجاتا ہے کہ سرکاری ادارے سپریم کونسل برائے ثقافتی انقلاب نے’’لڑکیوں اورخواتین کی آزادی کو کمزورکرنے اوراقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے والے متعدد منصوبوں کوفروغ دیا ہے‘‘۔
برسلزکی تاز…

اپنا تبصرہ بھیجیں