کراچی: اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا۔
انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 93 روپے تھا، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 53 پیسے کا اضافہ ہوا۔
گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر283 روپے 39 پیسے کا تھا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 290 روپے 50 پیسے ہے۔