وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ریاست کے ماحول کو خراب کرنے اورامن وامان کی صورتحال کو خراب کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔