پی ٹی آئی کے ایک اور ٹکٹ ہولڈر نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا

فیصل آباد:  پی پی  112  سے  پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈربلال اشرف بسرا  نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا۔

بلال اشرف کی جانب سے پارٹی اور سیاست سے علیحدگی کا اعلان  سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان کے ذریعے کیا گیا۔

بیان میں  بلال اشرف بسرا  نے پاکستان  تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیاہے۔

بلال اشرف بسرا کا کہنا ہے کہ  9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں