وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ’حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ تحریک لبیک کے ساتھ ایک عسکریت پسند تنظیم کے طور پر نمٹا جائے گا۔
بدھ کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ’تحریک لبیک مذہبی سیاسی تنظیم نہیں بلکہ یہ ایک عسکری تنظیم ہے۔‘