لاہور ہائیکورٹ کےسابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف انتقال کرگئے

لاہور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف علالت کے باعث انتقال کرگئے۔

ترجمان لاہور ہائیکورٹ کے مطابق خواجہ محمد شریف نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ انتقال کرگئے۔

جسٹس خواجہ محمد شریف 14 اپریل 2009 سے 8 دسمبر 2010 تک لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں