پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے 26 نومبر کو سب نے اسلام آباد نکلنا ہے اور میں وہاں پہنچوں گا۔
انہوں نے کہا کہ ساری قوم کو دعوت دیتا ہوں کہ 26 نومبر بروز ہفتے کو پنڈی پہنچنا ہے، ایک اور دو کے قریب پہنچنے کی پوری کوشش کرنی ہے۔
سابق وزیراعظم نے کہا کہ پنڈی میں خطاب کروں گا اور وہاں اگلا لائحہ عمل دوں، یہ تحریک رکنے والی نہیں ہے۔