خیبرپختونخوا کے نگران مشیرصحت ڈاکٹر عابد جمیل مستعفی

خیبرپختونخوا کے نگران مشیرصحت ڈاکٹر عابد جمیل مستعفی ہوگئے۔

مشیرصحت ڈاکٹرعابد جمیل نے استعفیٰ نگران وزیراعلی ٰکو ارسال کردیا، ڈاکٹر عابد جمیل کا کہنا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں