پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے امکان ظاہر کیا ہے کہ جمعہ کے روز 10 سے 15 لاکھ لوگ اسلام آباد میں پہنچ جائیں گے۔
ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کا تیسرا دن آج کامونکی سے سے شروع ہو رہا ہے، تمام پوانٹس پر مقامی لوگ اکٹھے ہو رہے ہیں انشاللہ جمعہ کو تمام لوگ اکٹھے ہو کر اسلام آباد پہنچیں گے۔