تحریک طا لبان پاکستان کی جانب سے حکمران جماعت پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت پر حملوں کی دھمکی

تحریک طا لبان پاکستان کی جانب سے حکمران جماعت پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت پر حملوں کی دھمکی
تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نواز پالیسیوں کی وجہ سے تحریک طالبان پاکستان حکمران جماعت پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے خلاف ٹھوس اقدامات اٹھانے پر غور کر رہی ہے
بیان میں مزید کہا گیا ہے ٹی ٹی پی کی پالیسی میں آپ کے خلاف اقدام کی کوئی گنجائش نہیں آپ سے گزارش ہے آپ بھی ہمارے خلاف سر گرمیوں سے پرہیز کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں