برطانوی وزیراعظم کی ایک بار پھرمعافی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ ہمیں کسی نے نہیں بتایا کہ لاک ڈاون کے دوران پارٹی کا انعقاد غیرقانونی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سرکاری رہائش گاہ پر پارٹی کے انعقاد پرعوام سے عاجزانہ معافی کا طلب گار ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ اگرمعلوم ہوتا کہ پارٹی قانون کی خلاف ورزی ہے توایونٹ منعقد نہ کرتا، پارٹی کو اسٹاف  سےملاقات کا ورک ایونٹ سمجھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں