انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں آج بھی امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں آج امریکی ڈالر ایک روپے17 پیسے سستا ہوکر 283 روپے 25 پیسےکا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر 284 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں